the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
ذرائع: ریاست کیرالا کے ضلع کوٹائم میں برڈفلو سے متاثر ہونے کی وجہ سے کئی مرغیاں اور بطخیں تلف کردی گئی ہیں۔ حکام نے احتیاطی اقدامات میں تیزی پیدا کردی ہے۔ کوٹائم میں زائداز 6ہزار مرغیوں کو علحدہ کردیا گیا ہے تاکہ اِس مہلک مرض سے محفوظ رکھا جاسکے۔ ویچور، نندور اور ارفاکورا میں ہفتہ کے دن 6ہزار



سے زائد مرغیاں  ہلاک ہوگئیں جن میں زیادہ ترکی موت برڈفلو سے ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ کئی بطخیں بھی ہلاک ہوئی ہیں۔ کوٹائم ضلع انتظامیہ کے مطابق نندور میں 2753، ارپوکرا میں 2975 بطخیں ہلاک ہوئیں۔ لکشادیپ انتظامیہ نے جزیرہ سے مرغیوں کی سربراہی پر امتناع عائد کردیا ہے؛ کیونکہ کیرالا میں برڈفلو پھوٹ پڑا ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.